اتظار فرج کی جانب سے یکم رمضان المبارک سے دس رمضان المبارک تک جاری رہنے والا کوئز مقابلہ اپنے اختتام کو پہونچا۔ انتظارفرج شکر گزار ہےان تمام شرکأ کا جو مستقل مزاجی اور ثابت قدمی کے ساتھ انتظار فرج سے جڑے رہے۔ ہم شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مقابلہ میں حصہ لیا اور مبارک باد پیش کرتے ہیں جو اس مقابلہ میں کامیاب ہوۓ۔
Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ
مقابلہ میں سر فہرست ہونے والی مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں۔
| # | نام | شہر کا نام | حاصل کردہ نمبر |
| 1 | Raheela Bibi | Islamabad | 84 |
| 2 | حیدر | کراچی | 83 |
| 3 | Syeda Noor ul ain Rizvi | Karachi | 81 |
| 4 | Nayyer Zahra | Karachi | 81 |
| 4 | Tatheer Zahra | Karachi | 81 |
جو خوش نصیب مؤمنین اس مقابلہ میں سر فہرست رہے ان سے گزارش ہے کہ دیۓ گۓ فارم کو مکمل کرکے اپنی تفصیلات سے آگاہ کریں۔
Gift Collection Form
مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں
