آئیےاس رمضان انتظار فرج کے ساتھ کلام امیرالمومنینؑ یعنی نہج البلاغہ کے خطبات سے رہنمائی و آگاہی حاصل کرتے ہیں۔ مولاۓ کائناتؑ کے یہ خطبات اپنے اندر نہایت فصیح و بلیغ معانی و مطالب رکھتے ہیں جو رہتی دنیا تک رہنمائی و ہدایت
کا سر چشمہ ہیں۔ ان خطبوں کے مطالعے سے ذہنوں میں پیدا ہونے والے بہت سے سوالوں کے جواب بھی ملتے ہیں اور اس پر آشوب دور میں زندگی گزارنے کے اصول بھی ملتے ہیں۔
کوئز مقابلہ
# | تاریخ | موضوعات | |
1 | 1رمضان | خطبہ نمبر 3 | نتائج |
2 | 2رمضان | خطبہ نمبر 4,5,7 | نتائج |
3 | 3رمضان | خطبہ نمبر 6,8,10 | نتائج |
4 | 4رمضان | خطبہ نمبر 13,14,15 | نتائج |
5 | 5رمضان | خطبہ نمبر 16,17,18 | نتائج |
6 | 6رمضان | خطبہ نمبر 23 | نتائج |
7 | 7رمضان | خطبہ نمبر 21,28 | نتائج |
8 | 8رمضان | خطبہ نمبر 32 | نتائج |
9 | 9رمضان | خطبہ نمبر 35,38,41 | نتائج |
10 | 10رمضان | خطبہ نمبر 34,36,48,51 | نتائج |