Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ

اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا اور ان تمام مؤمنات کو مبارک باد پیش کرتے ہیں جو اس مقابلہ میں سرفہرست رہے۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔

مقابلہ میں سر فہرست ہونے والی مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں۔

# Name City Marks
1 گلناز فاطمہ ملتان 20 (قرعہ اندازی)
2 سید محمد وقار حیدر ملتان 20 (قرعہ اندازی)
3 Nayyer Zahra Karachi 20 (قرعہ اندازی)

جو خوش نصیب مؤمنین اس مقابلہ میں سر فہرست رہے ان سے گزارش ہے یہ فارم میں اپنی تفصیلات سے آگاہ کریں
Gift Collection Form

مقابلہ میں 20 نمبر لانے والے 06 افراد کے درمیان قرعہ اندازی کی گئی۔ ان افراد کی بہترین کارکردی پر ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

# Name City Marks
1 گلناز فاطمہ ملتان 20 (قرعہ اندازی)
2 سیدہ کائنات زہرہ رضوی کراچی 20
3 سید محمد وقار حیدر ملتان 20 (قرعہ اندازی)
4 قیصر شہزاد چکوال 20
5 سیدہ خوشبخت فاطمہ ملتان 20
6 nayyer zahra کراچی 20 (قرعہ اندازی)

مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں

# Name City Marks
1 kiran fatima karachi 18
2 علیزہ فاطمہ Karachi 16
3 Talib Karachi 12
4 Zubaida Qurban Karachi 14
5 سیدہ کائنات زہرہ رضوی کراچی 20
6 Syeda kisa zehra Karachi 19
7 Hadiqa Najam Karachi 17
8 قیصر شہزاد چکوال 20
9 Maryam Zehra Karachi 17
10 Najam Ali Karachi 17
11 Mehwish hassan Karachi 19
12 Jawad Ali Bhakkar 13
13 محمّد کیف زیدی مظفر نگر 8
14 معصومہ زینب faisalabad 15
15 Tatheer zahra Karachi 18
16 محمد کیف زیدی مظفر نگر 9
17 محمّد کیف زیدی مظفر نگر 8
18 Syeda Noor ul ain really Rizvi Karachi 17
19 Syeda Lahore 17
20 زین علی کراچی 8
21 محمد کراچی 18
22 حیدر کراچی 18
23 بلال احمد جامپور 12
24 nayyer zahra Karachi 20
25 سیدہ جعفری کراچی 15
26 Tatheer Zehra karachi 13
27 Syed Muhammad Ali shah Attock 15
28 Rimsha Faisalabad 14
29 سیدہ خوشبخت فاطمہ ملتان 20
30 سید محمد وقار حیدر ملتان 20
31 Muhammad Mahdi Islamabad 18
32 راحیلہ بی بی اسلام آباد 18
33 Imdad Hussain Layyah 18
34 Ali Akbar Lahore 15
35 بی بی فرہین کاظمی کویٹہ 18
36 Syed Qalab Abbas Bhakkar 19
37 shahid ali karachi 11
38 اسد۔رضا جام۔پور 7
39 علیرضا چوٹیزےرنکوٹچھٹھڈیرھغازیخان 10
40 مننظوراحمدحیدری داجلتحصیلجامپور 5
41 گلناز فاطمہ ملتان 20
42 سیدہ انیزہ فاطمہ ملتان 19
43 Mariumfatima Karachi 7
44 امِ فروہ کراچی 4
45 Mrs adnan Karachi 7

سوالات کے صحیح جوابات

 شخص کے والد امام عسکریؑ کے وکیل تھے____
جواب: محمد بن ابراہیم
غیبت کبریٰ کا آغاز کس ہجری سے ہوا؟
جواب: 329 ہجری
کون سا شہر امام مہدیؑ کی حکومت کا دارالخلافہ ہوگا؟
جواب: کوفہ
زمانہ غیبت میں امامؑ کی تنہائی کو کون دور کرتا ہے؟
جواب: حضرت خضرؑ
کس شخصیت کے بعد نائبین خاص کے ذریعے رابطہ منقطع ہوا اور غیبت نئے مرحلے میں داخل ہوئی؟
جواب: علی بن محمد سمری
وہ کون سے افراد ہیں جنہوں نے امام حسن عسکریؑ کے ایام حیات میں آپ کے فرزند ارجمند امام مہدیؑ کا دیدار کیا ہے؟
جواب: جناب حکیمہ خاتون
اے ایمان لانے والو! اطاعت کرو اللہ کی، اور اطاعت کرو رسول اللہؐ کی اور تم میں سے ان لوگوں کی جو فرماں روائی کے حقدار ہیں
جواب: سوره نساء
سب سے پہلے امام زمانہؑ کے ہاتھ پر کون بیعت کرے گا؟
جواب:حضرت جبرائیلؑ
امامِ وقتؑ کا ہر صحابی طاقت کے اعتبار سے برابر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: 40 مردوں کے
ان میں کون سا لقب امام مہدیؑ کا نہیں؟
جواب: عبد الله
قرآن کریم کی __ آیات کا تعلق امام مہدیؑ سے ہے۔
جواب: 250 یا 260
زمانہ غیبت میں امامؑ کی تنہائی کو کون دور کرتا ہے؟
جواب: حضرت خضرؑ
امام زمانہؑ کی توقیعات جو غیبت صغریٰ کے زمانے می اعتقادی، فقہی اور مالی موضوعات کے سلسلے میں صادر ہوئیں ان کی تعداد ___ ہے۔
جواب: 80
غیبت صغریٰ کی مدت ___ سال ہے۔
جواب: 74 سال
وہ کون سی شخصیت ہیں جنہوں نے امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد امامت کا دعویٰ کیا؟
جواب: جعفر بن محمد
امام زمانہؑ کی سب سے پہلے زیارت کرنے والی خوش نصیب ہستی کون ہیں؟
جواب: بی بی حکیمہؑ خاتون
اسم نامہ حضرت مہدی نامی کتاب میں امام زمانہ کے ___ اسمأ اور القاب کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
جواب: 310
غیبت صغریٰ کے زمانے میں امامؑ کا رابطہ اپنے شیعوں سے ___ کے ذریعے تھا۔
جواب: نوابین اربعہ
توقیع سے مراد امام زمانہ کے ____
جواب: خطوط
کس شخصیت نے امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد امام عسکریؑ کے جانشین اور منصب امامت کا اعلان کیا؟
جواب: ثمان بن سعید عمری