اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔
Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ
مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں
سوالات کے صحیح جوابات
| امیر المومنین علیہ السلام کی نصیحت کا کیا اثر ہوا؟ |
| جواب: لوگوں نے اسے نظرانداز کیا |
|
عمرو بن عاص کی چالاکی کا مقصد کیا تھا؟
|
| جواب: لوگوں کو بکھیرنا |
|
امیر المومنین علیہ السلام نے قرآن کو آلہ کار بنانے پر کیا کہا؟
|
| جواب: یہ ایک فریب ہے |
|
مالک اشتر کی جنگ میں شرکت کے متعلق کیا ہوا؟
|
| جواب: انہیں واپس بلانے کا حکم دیا گیا |
|
حکمین کی نامزدگی کے وقت امیر المومنین علیہ السلام نے کس کو ترجیح دی؟
|
| جواب: مالک اشتریا عبداللہ ابن عباس دونوں ٹھیک ہیں |
|
ابو موسیٰ اشعری نے اپنے فیصلے میں کیا کہا؟
|
| جواب: علی اور معاویہ دونوں کو معزول کیا جائے |
|
عمرو بن عاص نے کیا چالاکی دکھائی؟
|
| جواب: ابو موسیٰ کے فیصلے کو اپنے حق میں موڑا |
|
جذیمہ ابرش کی کہانی میں قصیر کا کیا کردار تھا؟
|
| جواب: وہ خطرے سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا رہا |
|
شبہ” کو کس چیز کی بنا پر شبہ کہا جاتا ہے؟”
|
| جواب: کیونکہ یہ حق کے قریب ہوتا ہے |
|
وفا اور سچائی کے تعلق کے بارے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
|
| جواب: وفا کی حقیقت سچائی سے آزاد نہیں ہے |
