Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ

اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔

مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں

سوالات کے صحیح جوابات

“اس جملے کا بنیادی پیغام کیا ہے؟ “ہلکے پھلکے رہو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو
جواب: سادگی اور آسانی اختیار کرنا
دنیا کے رخصت ہونے کا اعلان کس چیز کی علامت ہے؟
جواب: موت کا قریب آنا
آج کا دن کس کے لیے خاص ہے؟
جواب: تیاری کا دن
جنت کی طرف بڑھنا کس چیز کی علامت ہے؟
جواب: نیک اعمال کی بنیاد
نیک اعمال کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟
جواب: آخرت کی تیاری کے لیے
امیدوں کے دور میں عمل کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
جواب: اعمال کی قدر میں اضافہ
حضرتؑ کا کہنا ہے کہ دنیا میں کتنا زاد لے جانا چاہیے؟
جواب: اتنا جتنا بقاء کے لیے کافی ہو
“اَلسَّبَقَةُ” کے معنی کیا ہیں؟
جواب: آگے بڑھنا
غایت” کا کیا مطلب ہے؟”
جواب: منزل
مَصِیرَکُمْ” کا ذکر کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے؟”
جواب: جہنم کی طرف