اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔
Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ
مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں
سوالات کے صحیح جوابات
| حضرت علی نے عنان حکومت سنبھالنے کے بعد جب مدینہ کے لوگوں سے بیعت لی تو حالات ۔۔۔۔۔؟ |
| جواب: بعثت کے وقت جیسے تھے۔ |
|
مولاۓ کاٸنات نے مدینے والوں کی بیعت کے وقت کیا وعید سناٸ؟
|
| جواب: چھانٹے جانے کی |
|
مولا علی کا فرمان ہے کہ ارادتاَ کوتاہی کرنے والا حقدار ہے۔۔۔۔۔
|
| جواب: جہنم کا |
|
تقویٰ کے کتنے درجے ہیں؟
|
| جواب: تین |
|
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض وہ شخص ہے ۔۔۔۔۔
|
| جواب: جسے اللہ نے اس کے نفس کے حوالے کر دیا ہو۔ |
|
نسج العنکبوت سے کیا مراد ہے؟
|
| جواب: مکڑی کا گھر |
|
یہ لوگ اپنے (گناہوں کا) بوجھ تو یقیناً اٹھائیں گے اور اپنے بوجھ کے ساتھ (جنہیں گمراہ کیا ہے) ان کے بوجھ بھی انہیں اٹھانا پڑیں گے
قرآن کریم کے کس سورة کی آیت ہے؟ |
| جواب: سورة عنکبوت |
|
افترأ سے کیا مراد ہے؟
|
| جواب: ہر وہ چیز جو حکم خدا نہ ہو |
|
جو تمہاری زبانوں پر جھوٹی باتیں چڑھی ہوئی ہیں انہیں کہا نہ کرو اور نہ اپنی طرف سے حکم لگایا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے تا کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھنے لگو اور جو افترا پردازیاں کرتے ہیں وہ کامیابی و کامرانی سے ہمکنار نہ ہوں گے
|
| جواب: سورة النحل |
|
فَیُصَوِّبُ کے کیا معنی ہیں؟
|
| جواب: درست کر دے گا۔ |
