Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ

اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔

مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں

سوالات کے صحیح جوابات

یہ کس شخصیت نے فرمایا: “وہ قوم کبھی کامرانی کا منہ نہیں دیکھ سکتی جس کی قیادت عورت کے ہاتھ میں ہو”
جواب: رسول کریم حضرت محمد ص
“تم ایک عورت کی سپاہ اور ایک چوپاۓ کے تابع ہو۔“ اس قول میں مولاۓ کاٸنات کا اشارہ کس عورت اور کس چوپاۓ کی طرف ہے؟
جواب: حضرت عاٸشہ اور ان کی اونٹنی۔
جب یہ فوج بصرہ کے نزدیک پہنچی تو سب سے پہلے انصار کا ایک گروہ سامنے آیا، جس کا جھنڈا ———– کے ہاتھ میں تھا۔
جواب: ابو ایوب انصاری
“یہ کس شخصیت نے عائشہ کے لیۓ فرمایا تھا کہ ” واَب کے کتے تم پر بھونکے گے
جواب: رسول کریم حضرت محمد ص
جب امیر المؤمنین ع مقام جنگ پر پہنچے تو امام نے کیا عمل انجام دیا؟
جواب: گھوڑے سے اتر کر نماز پڑھی
کے مطابق ———–نے عثمان بن عفان کے قتل کا حکم دیا تھا ——-
جواب: عبد اللہ ابن ابی سلمہ , عائشہ ابن ابی بکر
فریسة لصاٸل سے مراد ۔۔۔۔۔
جواب: شکاری کی چالاکیاں
جب امیر المومنین علیہ السلام زبیر سے گفتگو کرنے کے بعد پلٹ کر آئے تو دیکھا کہ دشمنوں نے فوج پر حملہ کر دیا ہے تو کس کو بلایا اور جنگ کا حکم دیا؟
جواب: محمد بن حنفیہ۔
غرض لنابل کے معنی اردو میں ۔۔۔۔۔۔؟
جواب: ہر تیر کا نشانہ
حضرت عاٸشہ کی اونٹنی کے ساتھ کیا ہواتھا جسے دیکھ کر ان کی سپاہ بھاگ کھڑی ہوٸ تھی؟
جواب: اونٹنی کے چاروں پیر کاٹ دیۓ گۓ تھے۔