Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ

اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔

مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں

سوالات کے صحیح جوابات

زبیر ابن عوام نے حضرت علی کے ہاتھ پر کی ہوٸ بیعت کو توڑڈالا کیونکہ ۔۔۔۔۔
جواب: اس نے بیعت دل سے نہیں کی تھی۔
طلحہ اور زبیر بن عوام نے حضرت علی کی بیعت توڑی۔۔۔۔۔
جواب: عاٸشہ کے کہنے پر۔
 مولا علی کے خطبے میں شیطان سے مراد۔۔۔۔۔
جواب: حکومتی شیطان
ام عامر اور ام طریق کنیت ہے۔۔۔۔۔
جواب: بجو کی
بجو کو حضاجر بھی کہتے ہیں جس کے معنی ہیں ۔۔۔۔۔
جواب: پیٹو
زبیر ابن عوام نے حضرت علی کی بیعت کس نیت سے کی تھی؟
جواب: دنیاوی مال و دولت کے لالچ میں۔
زبیر بن عوام کا کہنا تھا کہ انہوں نے بیعت ۔۔۔۔
جواب: جبراَ کی تھی۔
زبیر بن عوام کی بیعت شکنی کا سن کر مولاۓ کاٸنات نے فرمایا کہ اگر اپنے دعوے میں سچا ہے تو ۔۔۔۔۔؟
جواب: واضح دلیل کے ساتھ پیش کرے۔
وَ اِلافَلٔیَدٔ خؐلٔ استعمال ہوا ہے ۔۔۔۔۔
جواب: اور نہ داخل ہوسکے گا۔
میں بجو کی طرح نہیں ہوں۔ کے لیۓ مولاۓ کل نے عربی کے کیا الفاظ استعمال کیۓ ہیں؟
جواب: لا اکون کالضبع