اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔
Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ
مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں
سوالات کے صحیح جوابات
| چکی میں کیلی کا کیا کام ہے؟ |
| جواب: چکی کے دونوں پاٹوں کو جوڑ کر رکھتی ہے |
|
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب نے خود کو خلافت کی چکی میں کیلی سے تشبیہہ کیوں دی؟
|
| جواب: دینی اور دنیاوی اعتبار سے صاحب علم ہونے کی وجہ سے |
|
امام المبین سید و سردار حضرت علی ابن ابی طالب نے لوگوں کی سرکشی، کج روی، متلون مزاجی اور بے راہ روی کی وجہ کسے قرار دیا؟
|
| جواب: خلافت ثلاثہ |
|
خطبہ شقشقیہ حضرت علی کا وہ خطبہ ہے جو مولا علی نے دیا۔۔۔۔۔
|
| جواب: مقام رحبہ پر |
|
خطبہ شقشقیہ کا موضوع ہے۔۔۔۔۔
|
| جواب: خلافت ثلاثہ |
|
مولا علی نے خلافت ثلاثہ کو تشبیہہ دی۔۔۔۔۔۔
|
| جواب: سرکش اونٹ سے |
|
حضرت علی ع کی نظر میں دنیا کی حیثیت ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
| جواب: بکری کی چھینک جتنی ہے |
|
شقشقہ کا مطلب۔۔۔۔۔۔
|
| جواب:گوشت کا نرم لوتھڑا جو اونٹ کے منہ سے نکلتا ہے |
|
مولاۓ کاٸنات کے خطبہ شقشقیہ میں اشنق لھا کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟
|
| جواب: سرکش گھوڑے کو قابو کرنے کے لیۓ |
|
حضرت علی ع کے خطبہ شقشقیہ کو مکمل ہونے سے کس نے روکا؟
|
| جواب: عراق سے آنے والے باشندے نے |
