Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ

اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقبلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
انشاللہ اگلے مرحلے میں آپ کے حاصل کردہ نمبر جمع ہوتے رہے گے۔

مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں

سوالات کے صحیح جوابات

اِنْفَرَجْتُمْ عَنِّیْ رَاْسًا سے کیا مراد ہے؟
جواب: تم مکمل طور پر مجھ سے الگ ہو جاؤ گے
امیر المؤمنین نے کس چیز کو دشمنی کے خلاف تدبیر نہ کرنے کی علامت قرار دیا؟
جواب: بے حسی کا مظاہرہ
امیر المؤمنین نے کس مقام پر فوج کا ہر اول دستہ بھیجا؟
جواب: کنارۂ فرات
اہل نہروان کی شورش کرنے کی وجہ کیا بنی؟
جواب: تحکیم کی مخالفت
بیعت کی ذمہ داریوں کے بارے میں امیر المؤمنین کا کیا نظریہ ہے؟
جواب: قیادت کے ساتھ وفاداری
اہل نہروان کو کس بات کی تنبیہ کی گئی؟
جواب: ان کے عذر کی عدم موجودگی
امیر المؤمنین نے اہل نہروان کو کس چیز سے روکا؟
جواب: تحکیم کے فیصلے سے
جنگ نہروان کے نتیجے میں کیا ہوا؟
جواب: خوارج کی مکمل شکست
امیر المؤمنین علیہ السلام نے پانی کی بندش کے خلاف کیا حکم دیا؟
جواب: تلواروں کے زور سے پانی حاصل کرنے کا
امیر المؤمنین کا کس چیز کا ذکر کرتے ہوئے “نطفہ” کا استعمال کیا گیا ہے؟
جواب: صاف و شفاف پانی