اسلام و علیکم! آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کا شکریہ جنہوں نے اس کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقابلہ میں حصہ لینے والوں کے حاصل کردہ نمبر نیچے درج ہیں۔
Quiz Result | نتائج براۓ کوئز مقابلہ
مقابلہ میں سر فہرست ہونے والی مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں۔
| # | نام | شہر کا نام | حاصل کردہ نمبر |
| 1 | Najam Ali | Karachi | 19 |
| 2 | Raheela Bibi | Islamabad | 18 (قراء اندازی) |
| 2 | Kazim Ali Ghulam Hussain | Karachi | 18 (قراء اندازی) |
جو خوش نصیب مؤمنین اس مقابلہ میں سر فہرست رہے ان سے گزارش ہے کہ دیۓ گۓ فارم کو مکمل کرکے اپنی تفصیلات سے آگاہ کریں۔
Gift Collection Form
مقابلہ میں حصہ لینے والے مؤمنین و مؤمنات کے نام اور نمبر درج ذیل ہیں
| # | نام | شہر کا نام | حاصل کردہ نمبر |
| 1 | Tali | Karachi | 13 |
| 2 | سیدہ کائنات زہرہ | Karachi | 16 |
| 3 | Imdad Hussain | Layyah | 18 |
| 4 | Najam Ali | Karachi | 19 |
| 5 | Maryum Fatima | Karachi | 9 |
| 6 | Saniya Qasim | Karachi | 15 |
| 7 | سکینہ کاظم علی | کراچی | 18 |
| 8 | Kazim Ali Ghulam Hussain | Karachi | 18 |
| 9 | Tatheer Fatima Kazim Ali | Karachi | 18 |
| 10 | Raheela Bibi | Islamabad | 18 |
| 11 | Ali Akbar | Lahore | 17 |
| 12 | Tanveer Hasnain | Karachi | 17 |
| 13 | Tatheer Zahra | Karachi | 17 |
| 14 | Seyda NoorulAin Rizvi | Karachi | 17 |
| 15 | قیصر علی | کراچی | 18 |
| 16 | مریم فاطمہ بتول | بہکر پنجاب پاکستان | 14 |
| 17 | انیزہ فاطمہ | ملتان | 18 |
| 18 | منصور جعفری | کراچی | 18 |
| 19 | Zehra Ali | Karachi | 18 |
| 20 | Nayyer Zahra | Karachi | 18 |
| 21 | سیدہ جعفری | کراچی | 18 |
سوالات کے صحیح جوابات
| اس متن کے مطابق وہ کون سا موقع ہے جہاں ایک ہی وقت میں: (الف) امام علیؑ کو جانشین مقرر کیا گیا، (ب) آپؑ کسی جنگ میں شریک نہ ہوئے، اور (ج) حدیثِ منزلت بیان ہوئی؟ |
| جواب: جنگ تبوک |
|
متن کے مطابق امام علیؑ کی عمر شبِ ہجرت، واقعۂ غدیر اور وقتِ شہادت کے مواقع پر بالترتیب کیا تھی؟
|
| جواب: 23، 33، 63 |
|
درج ذیل میں سے کون سا عمل خلفائے ثلاثہ کے تقریباً 25 سالہ دور میں امام علیؑ کی مصروفیات میں شامل نہیں بتایا گیا؟
|
| جواب: بیت المال کی مساوی تقسیم |
|
شوریٰ کے موقع پر امام علیؑ نے خلافت قبول کرنے سے اس بنیاد پر انکار کیا کہ آپؑ نے کس شرط کو تسلیم نہیں کیا؟
|
| جواب: سیرتِ شیخین کو شرعی معیار بنانا |
|
اس متن کے مطابق واقعۂ سقیفہ کے بعد امام علیؑ کے طرزِ عمل کے بارے میں شیعہ نقطۂ نظر کی درست عکاسی کون سا بیان کرتا ہے؟
|
| جواب: امام علیؑ نے بیعت نہیں کی اور سیاسی و حکومتی امور سے کنارہ کش رہے |
|
جنگِ نہروان کے بعد امام علیؑ کے لشکر میں سے شہید ہونے والوں کی تعداد متن کے مطابق کس حد سے کم تھی؟
|
| جواب: دس |
|
متن کے مطابق امام علیؑ کی حکومت میں پیش آنے والی تینوں داخلی جنگوں کی بنیادی وجہ کیا تھی؟
|
| جواب: عدل پر مبنی سخت اور اصولی طرزِ حکومت |
|
متن کے مطابق امام علیؑ کو کن تین مواقع پر رسولِ خداؐ کی نیابت واضح اور عملی صورت میں سونپی گئی؟
|
| جواب: تبوک، مدینہ میں جانشینی، رسولؐ کے اہل و عیال کی حفاظت |
|
حدیثِ منزلت کے الفاظ «اَنْتَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَةِ هَارُوْنَ مِنْ مُوْسٰی» متن کے مطابق کس عملی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہیں؟
|
| جواب: نیابت، وزارت اور جانشینی (نبوت کے سوا) |
|
جنگ اُحد میں مسلمانوں کے منتشر ہونے کے بعد متن کے مطابق کون سا پہلو امام علیؑ کے کردار کو نمایاں کرتا ہے؟
|
| جواب: مسلسل رسولِ خداؐ کا دفاع |
|
جنگ حنین کے موقع پر ثابت قدم رہنے والے چند افراد میں امام علیؑ کی موجودگی کس بات کا ثبوت ہے؟
|
| جواب: غیر متزلزل اطاعتِ رسولؐ |
|
واقعۂ غدیر میں آیۂ اکمال کے نزول کو متن کس مفہوم سے جوڑتا ہے؟
|
| جواب: ولایت کے اعلان کے ذریعے دین کی تکمیل |
|
متن کے مطابق واقعۂ سقیفہ کے بعد امام علیؑ کا سکوت کس حکمت پر مبنی تھا؟
|
| جواب: اسلام کی بقا اور داخلی انتشار سے بچاؤ |
|
سلمان فارسیؓ کے بارے میں وارد شدہ جملہ «سلمان منا اہل البیت» کو متن کے سیاق میں کس مفہوم کے ساتھ سمجھا گیا ہے؟
|
| جواب: روحانی و ولائی قربت کی اعلیٰ ترین سطح |
|
ابوذر غفاریؓ اور مقدادؓ کے طرزِ عمل میں مشترک ترین نکتہ کون سا ہے جو انہیں دیگر صحابہ سے ممتاز کرتا ہے؟
|
| جواب: بیعتِ ابوبکر سے اجتناب اور امامؑ کی حمایت |
|
مالک اشتر نخعیؓ کی شخصیت کو امام علیؑ کے نظامِ قیادت میں سب سے زیادہ کس حیثیت سے نمایاں کیا گیا ہے؟
|
| جواب: میدانِ جنگ میں عملی بازو اور سپہ سالار |
|
میثم تمارؓ کو شرطۃ الخمیس کا رکن قرار دینے سے ان کی شخصیت کا کون سا پہلو سب سے زیادہ واضح ہوتا ہے؟
|
| جواب: غیر مشروط وفاداری اور جان نثاری کا عہد |
|
درج ذیل میں سے کون سا مجموعہ اصحابِ خاص کی امام علیؑ سے نسبت کو سب سے زیادہ جامع انداز میں بیان کرتا ہے؟
|
| جواب: سلمان — ولایت، ابوذر — حق گوئی، مالک — جہاد، میثم — وفاداری |
|
جنگ نہروان کے آغاز کا فوری سبب درج ذیل میں سے کون سا واقعہ بنا؟
|
| جواب: عبداللہ بن خباب اور ان کے اہلِ خانہ کا قتل |
|
جنگ خندق میں عمرو بن عبدود کے مقابلے کو متن کس حیثیت سے بیان کرتا ہے؟
|
| جواب: ایمان اور کفر کے مکمل تصادم کی علامت |
